Suggestions

Jessica William

Graphic Designer

John Doe

PHP Developer

Poonam

Wordpress Developer

Bill Gates

C & C++ Developer

Jessica William

Graphic Designer

John Doe

PHP Developer

🙄ap na fb kerta ha or na follow kisi ko to list lagana ki takleef q kera ha bhai

لسٹ ایکٹوز اگلی لسٹ میں شامل ہونے کیلئے فالو اور ریٹویٹ کریں

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کردے دہر میں اسمِ محمدؑ سے اُجالا کردے

نثار تیری چہل پہل ہے ہزاروں عید ربیع الاول سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی خوشیاں منا رہے ہیں لبیک کے بغض میں اس بار ختم نبوت کے غدار بھی منافقت کے قم قمے سجارہے ہیں

عالمی ادارہ برائے ریسرچ کے مطابق مہنگائی کا اثر انسانوں پر ہوتا ہے گدھوں کا اِس سے کوئی لینا دینا نہیں اور نہ ہی کوئی فرق پڑتا ہے۔

ناانصاف بزدل حکمرانوں ھمارے قائد کو رہا کرو

ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق

29 اگر تجھے اپنے باپ کی میراث میں لعل مل جائے تو یہ کوئی فخر کی بات نہیں ؛ پتھر سے لعل نکالنے میں جو لطف ہے وہ اور ہے۔

14 میں نے تمہارے زنداں کی دیوار کے روزن سے دیکھ لیا ہے؛ ایک مرد آنے والا ہے جو غلامی کی زنجیریں توڑ دے گا۔

8 مسلمانوں سے دور بھاگ اور مسلمانی میں داخل ہو جا، کیونکہ اس دور کے مسلمان کافروں کے انداز اپنا چکے ہیں۔

4 محبت اپنی ہمت سے ایک روز اس مقام پر پہنچ جاتی ہے، کہ محبوب کے ناز و ادا اسے متاثر نہیں کرتے (محب مقام محبوبیت تک پہنچ جاتا ہے)۔