Suggestions

Jessica William

Graphic Designer

John Doe

PHP Developer

Poonam

Wordpress Developer

Bill Gates

C & C++ Developer

Jessica William

Graphic Designer

John Doe

PHP Developer

Someone: How lucky you are.? Me: Prophet Muhammad ﷺ Ka ummati hun 😍❤️

No one interacts with small accounts like me 😔💔

Do you have any babu shona...?😂😬

Jis hisaab sy ma tweeter use kr rhi hn dar hai kahin tweeter b na chor dy mujy😂😂😂😂🌚

اس کو بس ضبط آزمانا تھا اور میں ڈٹ گیا نبھانے پر فکر ہی جب نہیں تو روئیں کیوں حال پر، روگ پر، زمانے پر محبت تجھے الوداع

تمہیں پتا ہے مجهے نیند کیوں نہیں آتی ___؟ تمہیں پتا ہی نہیں تبهی تو نہیں آتی _____!

Istanbul, Turkey

" میچورٹی کا ایک لیول یہ بھی ہوتا ہے کہ ؛ آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں ، اگر کوئی آپ کو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر مسکرا کر آگے بڑھ جاتے ہیں ؛ " YeS I'm " اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہوتے ہیں فرق صرف یہ ہے کہ ؛ وہ بات آپ کے لیے اہمیت ہی نہیں رکھتی! ۔ "

ہزاروں الجھنوں سے بڑھ کر ہمیں بھی ایک الجھن ہے ہماری یاد سے غافل وہ کیسا لگ رہا ہو گا🥀🖤

یہ خدا اور محبت، فتور، عشق ہے، لاپتہ، جیسے بکواس ڈرامے کون لوگ دیکھتے ہیں ؟؟؟؟؟؟😖😖😖😖😖😖

🤣🙈دل کر رہا ہے جو پوسٹ پر نہیں آتے اُن کو ایسے دھکا دوں 🙄😂 دیکھیں دیکھیں 😂 |\👐 / \_ ━━━━━┓ \\ ┓┓┓┓┓┃ \\ ┓┓┓┓┓┃ ヽ😫ノ ┓┓┓┓┓┃   / ┓┓┓┓┓┃ ノ) ┓┓┓┓┓┃ ┓┓┓┓┓┃ ┓┓┓┓┓┃ ┓┓┓┓┓┃ _________

چاکلیٹ ہو یا میری باتیں_ مٹھاس دونوں میں ایک جیسی ہے🙊😍

ستمبر کی بارش🌧 ہواؤں کی سنسناہٹ💥 مٹی کی خوشبو💞 کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں💦 تنہائی 🌚 اور میں ...🖤 🖤

ہاں بھئی میں ان لڑکیوں میں سے نہیں جو جانوں سے لڑائی کے بعد رات بھر روتی ہیں🙄 اور کج کھاتی نہیں 😏 میں تو چپ چاپ فریج میں گھس کر جو پڑا ہو سفا چٹ کر جاتی🤣🤣😋😋 چاہے پھر رات کے 2:00 ہی بج رہے ہوں 😑😑 خیر سانوں کی😎

" میں تُمہیں اِتنا دیکھنا چاہتی ہُوں کہ ؛ تُمہارے چہرے کے تمام نقش میری آنکھوں کو حفظ ہو جائیں ، کِیوں کہ ؛ میں جانتی ہُوں کہ ؛ پھر مُجھے تُمہیں دیکھے بغیر ایک عمر گُزارنی ہے ہمدم! ۔ " 💔🙂

حرف تسلی تو اک تکلف ہے ورنہ جس کا درد اسی کا درد باقی سب تماشائی🥀An_writes786 #

Morning, Jummah Mubarak

" جب میں تُمہیں اپنا وقت دیتی ہُوں تو یعنی میں تُمہیں اپنی زندگی کا وہ حِصّہ دیتی ہو جِس کو میں کبھی واپس نہیں لا سکتی ، تو بس اِتنا کہوں گی کہ ؛ تُم مُجھے کبھی شرمندہ مت کرنا! ۔ " 🖤🙂❤