Suggestions

Jessica William

Graphic Designer

John Doe

PHP Developer

Poonam

Wordpress Developer

Bill Gates

C & C++ Developer

Jessica William

Graphic Designer

John Doe

PHP Developer

اک مدت سے میری ماں نہیں سوئی تابش میں نے اک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے۔۔۔۔✅

The only success is in bowing down to Allah.... Alhamdulillah 😊 Proud to be a muslim

Aik baat to hy pakistan ki fielding kaaafi kaafi better ho gae hy pehly sy ........

جینے کا انداز آئے تو۔۔۔کتنی حسین ہے زندگی🙃

اکتوبر ہو گیا ہے پورا نومبر آنے والا ہے۔۔۔۔۔۔ تیری یادوں کو لے کر دسمبر آنے والا ہے۔۔۔۔۔

Ab sialkot (Daska) walon ko muree jany ki zrorat nae🥳😁😁😁 About today🥰

انَّ معَ العُصرِ یُِس٘رَا بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے💞

😂😂😂koi event a jaye ye loag chawal maarny sy baaz nae aty

انَّ معَ العُصرِ یُِس٘رَا بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے💞

6k kerwa do 🥺🥺💔

Ab sialkot (Daska) walon ko muree jany ki zrorat nae🥳😁😁😁 About today🥰

Kia mien apki tweets per ati hun?👀

ہم نے چہرے پہ مسکراہٹ لا کر آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے🙃

جانے والے کو نہ روکو کہ بھرم رہ جائے تم پکارو بھی تو کب اُس کو ٹھہر جانا ہے

مرد کی محبت عورت کو کبھی مکمل سایہ نہیں دیتی۔۔اس کے رویوں کی دھوپ کہیں نہ کہیں عورت پر پڑتی ہی رہتی ہے۔۔۔😐 بانو قدسیہ

انہیں بتاؤ ترستے ہیں جو محبت کو خدا کی پہلی محبت کی ہم محبت ہیں صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️

Your opinion about this user?👀

جو اپنے طور سے کبھی ہم نے گزارے تھے وہ صبح و شام تو جیسے فسانے ہو گئے

عقل کے دو نقطے بیکار___۔۔۔ عشق کے پانچ نقطے بے معنی___ حسن کا ایک نقطہ سب پہ بھاری مگر دل بغیر نقطے کے سب پہ حاوی

وجُود اپنا، نہ رُوح اپنی بس اِک تماشہ یہ زیست ٹھہری عجیب چاہت کے مرحلے ہیں نہ جِیت پاۓ، نہ ہار پاۓ

بُجھے بُجھے سے عجیب دن ہیں خواب ہے نہ ______خیال کوئی نہ منظروں میں کوئی کشش ہے نہ موسموں میں جمال کوئی جو ہنسنا چاہیں تو اشک نکلیں جو رونا چاہیں تو ہنستے جائیں ہمارے جذبات گروی رکھ کے بنا رہا ہے________ مثال کوئی